گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج گوجرہ میں جدید کیمسٹری لیبارٹری کا افتتاح

 گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج گوجرہ  میں جدید کیمسٹری لیبارٹری کا افتتاح

گوجرہ (نمائندہ دنیا )گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج گوجرہ میں جدید سہولیات سے آراستہ کیمسٹری لیبارٹری کی اپ گریڈیشن کا افتتاح سابق رکن قومی اسمبلی چوہدری خالد جاوید وڑائچ نے کر دیا۔

افتتاحی تقریب میں معززین علاقہ نے شرکت کی۔ اس موقع پر چوہدری خالد جاوید وڑائچ نے کہا کہ کیمسٹری لیبارٹری کی اپ گریڈیشن سے طلبہ کو جدید تعلیمی اور تحقیقی سہولیات میسر آئیں گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...