تھریشر میں ہاتھ پھنسنے سے بچہ زخمی

 تھریشر میں ہاتھ پھنسنے سے بچہ  زخمی

چنیوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) فیصل آباد روڈ پر واقع چک نمبر 129 میں تھریشر مشین میں ہاتھ پھنسنے سے 10 سالہ بچہ عظیم زخمی ہو گیا۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم نیبچے کا ہاتھ مشین سے بحفاظت نکال لیا۔

فیصل آباد روڈ پر واقع چک نمبر 129 میں تھریشر مشین میں ہاتھ پھنسنے سے 10 سالہ بچہ عظیم زخمی ہو گیا۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم نیبچے کا ہاتھ مشین سے بحفاظت نکال لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...