25 لٹر شراب سمیت ایک شخص گرفتار
گوجرہ (نمائندہ دنیا) پٹرولنگ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک شخص کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 25 لٹر شراب برآمد کرلی۔
پٹرولنگ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک شخص کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 25 لٹر شراب برآمد کرلی۔ پولیس نے ملزم کو شراب سمیت سٹی پولیس گوجرہ کے حوالے کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments