ممنوعہ،غیر معیاری زرعی ادویات فروخت کر نیوالا گرفتار

ممنوعہ،غیر معیاری زرعی ادویات فروخت کر نیوالا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)غیر معیاری زرعی ادویات فروخت کرنیوالے ڈیلر کو گرفتار کرلیا گیا۔ محکمہ زراعت ٹیموں نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔

اس دوران نجی دکان پر غیر معیاری اور ممنوعہ زرعی ادویات کی خرید و فروخت کا عمل پایا گیا۔ جس پر پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...