جعلی سرکاری دستاویزات تیار کرنے والے ملزموں پر مقدمہ

جعلی سرکاری دستاویزات تیار کرنے والے ملزموں پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جعلی سرکاری دستاویزات تیار کرنے والے ملز موں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ منصور آباد کے علاقے میں عرفان نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر جعلی اور بوگس سرکاری دستاویزات تیار کروا کر مختلف طریقوں سے استعمال کرتے ہوئے فراڈ کرنے کی کوشش کی گئی۔ جس پر پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...