مارکیٹ خریداری کیلئے آیا شہری جیب تراشیوں کا شکار بن گیا

مارکیٹ خریداری کیلئے آیا شہری جیب تراشیوں کا شکار بن گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مارکیٹ میں خریداری کے لئے آیا شہری جیب تراشیوں کا شکار بن گیا۔

تھانہ کوتوالی کے علاقے امین پور بازار میں احمد نامی شہری خریداری میں مصروف تھا کہ اس دوران نامعلوم ملز موں نے رش کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اس کی جیب میں سے نقدی اور موبائل فون چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہوگئے ۔ تاہم پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...