زیر تعمیر مکان کے تالے توڑ کر واٹر پمپ، بجلی کے تار چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)زیر تعمیر مکان کے تالے توڑ کر واٹر پمپ، بجلی کے تار اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔
تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے میں عرفان نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ اس کے زیر تعمیر مکان کے تالے توڑ کر ملز م رات کی تاریکی میں واٹر پمپ، بجلی کے تار، موٹریں اور دیگر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کر کے راہ فرار اختیار کر گئے۔ پولیس نے مقدمہ بھی درج کر لیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments