رانا ساجد محمود نے ایس ایچ او تھانہ سٹی جڑانوالہ کا چارج سنبھال لیا

 رانا ساجد محمود نے ایس ایچ او تھانہ  سٹی جڑانوالہ کا چارج سنبھال لیا

جڑانوالہ(نمائندہ دنیا)سب انسپکٹر رانا ساجدنے ایس ایچ او تھانہ سٹی جڑانوالہ کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی۔

انہوں نے جرائم کے خاتمے، امن و امان کے قیام اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کیلئے مؤثر اقدامات کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...