ایم ایس ڈاکٹر جعفر حسین کا ٹی ایچ کیو ہسپتال کے وارڈز اور ایمرجنسی کا دورہ

 ایم ایس ڈاکٹر جعفر حسین کا ٹی ایچ کیو  ہسپتال کے وارڈز اور ایمرجنسی کا دورہ

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا) چیف ایگزیکٹو آفیسر محکمہ صحت فیصل آباد ڈاکٹر شہزاد محمود کی ہدایت پر ایم ایس تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال جڑانوالہ ڈاکٹر جعفر حسین نے ہسپتال کے مختلف وارڈز اور ایمرجنسی کا دورہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانیوالی طبی سہولیات، ادویات کی دستیابی اور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔

چیف ایگزیکٹو آفیسر محکمہ صحت فیصل آباد ڈاکٹر شہزاد محمود کی ہدایت پر ایم ایس تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال جڑانوالہ ڈاکٹر جعفر حسین نے ہسپتال کے مختلف وارڈز اور ایمرجنسی کا دورہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانیوالی طبی سہولیات، ادویات کی دستیابی اور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...