سول ہسپتال ڈسکہ :ویڈیو سکینڈل کے ذمہ داروں کا متعین نہ ہوسکا
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)سول ہسپتال ڈسکہ ویڈیو سکینڈل کیس کو 2ماہ گزر گئے ، ذمہ داروں کا متعین نہ ہوسکا۔
دو ماہ قبل سول ہسپتال ڈسکہ کے آپریشن تھیٹر میں خواتین کیساتھ ابتر سلوک کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی ۔