وقاص یوسف کھوکھر تنظیم مغلیہ گوجرانوالہ کے نائب صدر مقرر
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) تنظیم مغلیہ گوجرانوالہ کے اجلاس میں وقاص یوسف کھوکھر کو تنظیم مغلیہ گوجرانوالہ کانائب صدر مقرر کردیاگیا۔
اس موقع پر عہدیداروں نے باقاعدہ اعلان کیا اور مبارکباد دی ۔