صدر فیصل آباد چیمبر آف کامرس کا ہوزری مینو فیکچررز سیالکوٹ کا دورہ

صدر فیصل آباد چیمبر آف کامرس کا  ہوزری مینو فیکچررز سیالکوٹ کا دورہ

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ رپورٹر)صدر فیصل آباد چیمبر آف کامرس ڈاکٹر خرم طارق نے پاکستان ہوزری مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن سیالکوٹ کا۔۔

 دورہ کیا۔پی ایچ ایم اے سیالکوٹ کے چیئرمین خواجہ مشرف اقبال نے استقبال کیا۔ اس موقع پر سیالکوٹ ائیرپورٹ کے چیئرمین اور پی ایچ ایم اے کے سینئر ممبر سہیل سعید برلاس ، نوید میر، طارق بھٹی، آصف حسین و دیگر بھی موجود تھے ۔ ڈاکٹر خرم طارق نے کہا کہ صنعت کار ملک کی تعمیر وترقی میں اہم کرداراداکرتے ہیں، چیئرمین پی ایچ ایم اے سیالکوٹ مشرف اقبال خواجہ نے کہا کہ حکومت کو بر آمدات میں سہولت فراہم کر نے کیلئے منا سب پالیسی بنانی چا ہیے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں