قائد اعظم ڈویژنل پبلک سکول وزیرآباد کے بورڈ آف گورنرزکی میٹنگ

قائد اعظم ڈویژنل پبلک سکول وزیرآباد  کے بورڈ آف گورنرزکی میٹنگ

وزیرآباد(نا مہ نگار)قائد اعظم ڈویژنل پبلک سکول وزیرآباد کے بورڈ آف گورنرزکی میٹنگ ڈی سی آفس میں ہوئی۔۔۔

جس میں ڈپٹی کمشنر عمر فاروق وڑائچ،ناصر محمود اللہ والے ،ڈائریکٹرز ڈریم گارڈن قیصر گل،سید طاہر اخلاق،پرنسپل فاطمہ جاویدڈار، اعظم کاشف سی ای او ودیگر نے شرکت کی۔اجلاس میں سکول کے ایڈمن بلاک کی تعمیر،سیکنڈ شفٹ میں کلاسز،آئزم سنٹر،حفظ اور اے لیول کلاسز کے اجرا کے بارے میں حکمت عملی پر غور کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں