حمزہ رحمن مٹو وائس چیئرمین امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی مقرر

حمزہ رحمن مٹو وائس چیئرمین امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی مقرر

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )حمزہ رحمن مٹو کو وائس چیئرمین قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی گوجرانوالہ مقرر کر دیا گیا ۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پرامن معاشرے کے قیام کیلئے بین المذاہب ہم آہنگی اور رواداری کو فروغ دینا ہو گا ۔

حمزہ رحمن مٹو کو وائس چیئرمین قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی گوجرانوالہ مقرر کر دیا گیا ۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پرامن معاشرے کے قیام کیلئے بین المذاہب ہم آہنگی اور رواداری کو فروغ دینا ہو گا ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں