آتش بازی کرنیوالے گرفتار

 آتش بازی کرنیوالے گرفتار

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار ) شادی کی تقریب میں آتش بازی کرنیوالے دو ملزم گرفتار، موضع جیسرالہ میں علی رضا اور تہذیب آتش بازی کررہے تھے ،تھانہ صدرپولیس نے چھاپہ مارکر دونوں کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔

شادی کی تقریب میں آتش بازی کرنیوالے دو ملزم گرفتار، موضع جیسرالہ میں علی رضا اور تہذیب آتش بازی کررہے تھے ،تھانہ صدرپولیس نے چھاپہ مارکر دونوں کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں