سپلیمنٹری امتحانات کا شیڈول

 سپلیمنٹری امتحانات کا شیڈول

گجرات (نامہ نگار )جامعہ گجرات کے زیر اہتمام ایم اے ، ؍ ایم ایس سی،؍ ایم کام پارٹ سیکنڈ کے سپلیمنٹری کا آغاز 30اپریل کو ہو گا۔ امتحانی سنٹروں کا اعلان کر دیا گیا ،تمام امیدواران کو رول نمبر سلپس اور ڈیٹ شیٹ بھجوائی جا چکی ہیں۔

جامعہ گجرات کے زیر اہتمام ایم اے ، ؍ ایم ایس سی،؍ ایم کام پارٹ سیکنڈ کے سپلیمنٹری کا آغاز 30اپریل کو ہو گا۔ امتحانی سنٹروں کا اعلان کر دیا گیا ،تمام امیدواران کو رول نمبر سلپس اور ڈیٹ شیٹ بھجوائی جا چکی ہیں۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں