حافظ آباد:پلاسٹک کے شاپنگ بیگزپر پابندی کے حوالے سے آ گاہی واک

حافظ آباد:پلاسٹک کے شاپنگ بیگزپر  پابندی کے حوالے سے آ گاہی واک

حافظ آباد(نامہ نگار ، نمائندہ دنیا)اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ حافظ آباد سیدہ تاشان فاطمہ کی جانب سے حکومتی ہدایت کے مطابق پلاسٹک کے شاپنگ بیگزپر عائد پابندی کے سلسلہ میں عوام میں آگاہی کیلئے واک کا اہتمام کیا گیا۔

جس میں مختلف یونین کونسلز کے ملازمین نے شرکت کی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں