سیالکوٹ:گھر میں گھس کر فائرنگ سے ایک شخص زخمی

سیالکوٹ:گھر میں گھس کر فائرنگ سے ایک شخص زخمی

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )گھر میں گھسنے والے نے مزاحمت پر فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا۔

تھانہ اگوکی کے علاقہ رائے پور میں دو بھا ئی سلمان اور ابرار کے گھر نامعلوم مسلح گھس آیا، دونوں نے اسے پکڑنے کی کوشش کی تو اس نے فائرنگ کردی جس سے ابرار زخمی ہو گیا جبکہ ملزم فرار ہو گیا،زخمی کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں