ڈسکہ:انتظامیہ کی طرف سے جرمانوں پر نان بائی سراپا احتجاج

ڈسکہ:انتظامیہ کی طرف سے  جرمانوں پر نان بائی سراپا احتجاج

ڈسکہ(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار)انتظامیہ کی طرف سے بھاری جرمانوں پر نان بائی سراپا احتجاج بن گئے ۔

 نان بائی ایسوسی ایشن کے چیئرمین عمر خانم ،صدر باؤ اشرف اورجنرل سیکرٹری محمدعابد نے چیئرمین مرکزی انجمن تاجران افضل منشا ، جنرل سیکرٹری شہزاد انجم گوشی بٹ ودیگر کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر سے ملاقات کی اور مشکلات سے آ گاہ کیا ،ڈپٹی کمشنر نے انہیں ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں