کسان بورڈ کا آج ڈی سی آفس کے سامنے احتجاج

کسان بورڈ کا آج ڈی سی  آفس کے سامنے احتجاج

گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر )کسان بورڈ ضلع گوجرانوالہ کے زیر اہتمام آج دن 11بجے ڈی سی آفس کے سامنے پر امن احتجاج کیا جائے گا۔

جس کی قیادت صدر جے آئی کسان بورڈ ضلع گوجرانوالہ رانا محمد ظفر اقبال خاں کرینگے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں