ڈسکہ:نامعلوم افراد نے مدرسے کا طالبعلم اغوا کرلیا

ڈسکہ:نامعلوم افراد نے  مدرسے کا طالبعلم اغوا کرلیا

ڈسکہ(نامہ نگار، نمائندہ دنیا )نامعلوم افراد نے مدرسے کے طالبعلم کواغوا کرلیا۔

گاگا کے شمس کا 12 سالہ بیٹا قرآن پاک کی تعلیم کیلئے مسجد گیاتو نامعلوم افراد اغواکرکے لے گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں