راہوالی:پولیس چوکی کے سامنے ڈاکوئوں نے شہری کو لوٹ لیا

راہوالی:پولیس چوکی کے  سامنے ڈاکوئوں نے شہری کو لوٹ لیا

راہوالی (نمائندہ دنیا )پولیس چوکی کے سامنے ڈاکو شہری سے ہزاروں روپے ، موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے ۔

مسائیکے والی کا رہائشی فرحان احمد شام 7 بجے گوجرانوالہ سے گھر واپس جارہا تھا کہ ڈوگرانوالہ پولیس چوکی کے سامنے موٹر سائیکل سواروں نے روک لیا ،اسلحہ کے زور پر 21ہزار روپے اور موبائل فون مالیت 12ہزار روپے چھین کر فرار ہو گئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں