ہیڈ ما سٹر گو ر نمنٹ ہا ئی سکو ل رڑ یا لہ منیر احمد ر یٹا ئر ہو گئے

ہیڈ ما سٹر گو ر نمنٹ ہا ئی سکو ل  رڑ یا لہ منیر احمد ر یٹا ئر ہو گئے

گلیانہ(نامہ نگار ) ہیڈ ما سٹر گو ر نمنٹ ہا ئی سکو ل رڑ یا لہ منیر احمد مد ت ملا ز مت مکمل کر نے کے بعد ر یٹا ئر ہو گئے ۔

انہو ں نے گورنمنٹ ہائی سکول رڑیالہ میں تقریباً 16 سال بطور ہیڈ ماسٹر فرائض سرانجام دئیے ، اس موقع پر سکو ل سٹا ف کی طر ف سے مقا می ر یسٹو ر نٹ میں تقر یب کا انعقا د کیا گیا جس میں محکمہ تعلیم سے تعلق ر کھنے و ا لی مختلف شخصیا ت نے شر کت کی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں