بجلی کے تاروں کی سپارکنگ سے گندم کی فصل کو آگ لگ گئی

بجلی کے تاروں کی سپارکنگ سے  گندم کی فصل کو آگ لگ گئی

علی پورچٹھہ(تحصیل رپورٹر )بجلی کے تاروں کی سپارکنگ سے گندم کی فصل کو آگ لگ گئی ۔

 سیدنگر سیم نالہ پُل کے قریب آندھی کی وجہ سے بجلی کے تار آپس میں ٹکرانے سے شعلہ گندم کی فصل میں جا گرا اور آگ بھڑک اٹھی۔مقامی لوگوں نے آگ پر قابو پا لیا ۔بتایا گیا ہے کہ بڑے پیمانے پر نقصان سے بچالیا گیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں