کامونکے :کار سوار نو سر بازوں نے لفٹ کے بہانے 2 خواتین کو لوٹ لیا

کامونکے :کار سوار نو سر بازوں نے  لفٹ کے بہانے 2 خواتین کو لوٹ لیا

کامونکے (نامہ نگار )خاتون سمیت 3 نوسر بازوں نے کار میں لفٹ دینے کے بہانے خواتین کو ہزاروں روپے ،طلائی زیوات سے محروم کردیا۔

نواحی گاؤں چنڈالی کے بشارت خان کی خالہ اور سا س جی ٹی روڈ بھولا پیر بس سٹاپ پر گاڑی کے انتظار میں کھڑی تھیں کہ خاتون سمیت 3 نوسر بازوں نے لفٹ دینے کے بہانے کار میں بٹھا لیا اور 14ہزار روپے ،5 تولے طلائی زیورات اورقیمتی پارچات چھیننے کے بعد فیض آباد کھوت کے قریب اُتار کر فرار ہوگئے ۔سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں