قحبہ خانے پر چھاپہ ،3افراد گرفتار

قحبہ خانے پر چھاپہ ،3افراد گرفتار

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر ) تھانہ اگوکی کے علاقہ روڈس میں پولیس نے چھاپہ مار کر قحبہ خانہ سے حمیرا، اسلمان سمیت 3 افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ۔

تھانہ اگوکی کے علاقہ روڈس میں پولیس نے چھاپہ مار کر قحبہ خانہ سے حمیرا، اسلمان سمیت 3 افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں