باصلاحیت طلبہ وطالبات ملک و قوم کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں:حماد ڈار

باصلاحیت طلبہ وطالبات ملک و قوم کے  روشن مستقبل کی ضمانت ہیں:حماد ڈار

قلعہ دیدارسنگھ(سٹی رپورٹر )سابق امیدوار ایم پی اے ورہنما مسلم لیگ (ن)حماد المعروف بٹو ڈار نے کہا ہے کہ ہونہار باصلاحیت طلبہ وطالبات ملک و قوم کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں ۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر2 کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات میں بطور مہمان خصوصی شرکت کے دوران کیا ۔انہوں نے کہاکہ ہمارے طلبہ وطالبات صلاحیت میں کسی سے بھی کم نہیں ہیں ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں