نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا

 نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا

ڈسکہ(نامہ نگار ، نمائندہ دنیا) نامعلوم افراد نے خاتون کواغواکرلیا ۔تھانہ موترہ کے علاقہ بھیلو مہار کے عارف بیٹی کو نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرکے مغویہ کی تلاش شروع کر دی ۔

 نامعلوم افراد نے خاتون کواغواکرلیا ۔تھانہ موترہ کے علاقہ بھیلو مہار کے عارف بیٹی کو نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرکے مغویہ کی تلاش شروع کر دی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں