جامعہ مسجد عثمانیہ میں تحفظ ختم نبوت و عظمت صحابہ کرام کانفرنس

جامعہ مسجد عثمانیہ میں تحفظ ختم نبوت  و عظمت صحابہ کرام کانفرنس

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )عالمی تحفظ ختم نبوت کے مرکزی رہنما مولانا مفتی محمد حسن نے جامعہ مسجد عثمانیہ میں تحفظ ختم نبوت و عظمت صحابہ کرام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ۔۔۔

 حضرت محمد مصطفیٰ ؐکے بعد نبوت کا دعویٰ کرنے والوں کا اسلام اور مسلمانوں سے کوئی تعلق نہیں عقیدہ ختم نبوت دین اسلام کی اساس، ایمان کی بنیاد اور امت محمدیہ کے اتحاد کی علامت ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں