اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد محمد سلیم آسی کے اعزاز میں الوداعی تقریب

اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد محمد سلیم آسی  کے اعزاز میں الوداعی تقریب

وزیرآباد(نا مہ نگار)اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد محمد سلیم آسی کے اعزاز میں سٹاف ارکان زوہیب،غفران چٹھہ،منیر عالم،بدر ودیگر کی طرف سے الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔۔۔

جس میں محمد شہزاد،احسان اللہ سمیت دیگر نے شرکت کی۔محمد سلیم آسی نے کہا کہ وزیرآباد تعیناتی یادگار اور یہاں کے لوگوں سے وابستگی ہمیشہ ذہن و قلب پر ثبت رہے گی ،کچھ عرصہ میں وزیرآباد کے شہریوں کے لئے ہر ممکن آسانیاں فراہم کرنے کے لئے کردار ادا کیا، تبادلہ جات سروس کا حصہ ہوتے ہیں لیکن اس شہر میں گزرا دور یادگار رہے گا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں