عید الاضحی کے موقع واسا کے تمام عملے کی چھٹیاں منسوخ

عید الاضحی کے موقع واسا کے  تمام عملے کی چھٹیاں منسوخ

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)ایم ڈی واسا کاشان حفیظ بٹ نے کہا ہے کہ واسا گوجرانوالہ عوامی خدمت کا ادارہ ہے جو کہ عوام کی فراہمی و نکاسی آب کی بہترین سروسز فراہم کرنے کے لئے ہما وقت کوشاں ہے۔۔۔

سیوریج لائنوں کی مکینیکل ڈی سلٹنگ اور نالوں کی صفائی روزانہ کی بنیاد پر کی جارہی ہے ،عید الاضحی کے موقع عوام کی خدمت کے لئے تمام واسا کے عملے کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں،عید کی چھٹیوں میں واسا کا عملہ فیلڈ میں کام کرتا رہے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں