محمد مالک سمراہ،شیراز احسن کی تحصیلدار ہمایوں خالد وڑائچ سے ملاقات

محمد مالک سمراہ،شیراز احسن کی تحصیلدار ہمایوں خالد وڑائچ سے ملاقات

وزیرآباد(نا مہ نگار)سیاسی وسماجی شخصیت محمد مالک سمراہ،شیراز احسن ،عزیر عنایت فتح محمدنے تحصیلدار وزیرآباد ہمایوں خالد وڑائچ سے ملاقات کی اور اسسٹنٹ کمشنر کا کورس مکمل کرنے پر مبارکباد دی۔۔۔

اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تحصیلدار ہمایوں خالد وڑائچ جس طرح پہلے عوام کی خدمت کررہے ہیں اسی طرح اسسٹنٹ کمشنر کا چارج سنبھالنے پر عوام کی خدمت میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں گے ۔اس موقع پر نائب تحصیلدار نبی احمد چیمہ ودیگر بھی موجودتھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں