ڈسکہ :ٹرک کی ٹکر ، پک اپ کودھکا لگاتا نوجوان جاں بحق

ڈسکہ :ٹرک کی ٹکر ، پک اپ  کودھکا لگاتا نوجوان جاں بحق

ڈسکہ (نامہ نگار)ٹرک کی ٹکرسے پک اپ کودھکا لگاتا نوجوان جاں بحق ہو گیا ۔ موضع موترہ کے بابر اور اعجاز سیالکوٹ سے آرہے تھے پک اپ کی گیس ختم ہوگئی ،بابر پک اپ کو دھکا لگانے لگا ، اس دوران پیچھے سے مزدا نے ٹکر ماردی ،وہ موقع پر جاں بحق ہو گیا ۔

 ٹرک کی ٹکرسے پک اپ کودھکا لگاتا نوجوان جاں بحق ہو گیا ۔ موضع موترہ کے بابر اور اعجاز سیالکوٹ سے آرہے تھے پک اپ کی گیس ختم ہوگئی ،بابر پک اپ کو دھکا لگانے لگا ، اس دوران پیچھے سے مزدا نے ٹکر ماردی ،وہ موقع پر جاں بحق ہو گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں