جامکے چٹھہ:پیر سیدعمران حیدرزیدی کی ہمشیرہ سپر د خاک

جامکے چٹھہ:پیر سیدعمران  حیدرزیدی کی ہمشیرہ سپر د خاک

جامکے چٹھہ(نامہ نگار )روحانی پیشواپیر سیدعمران حیدرزیدی کی ہمشیرہ جو گزشتہ روزوفات پاگئی تھیں۔۔۔

 ان کی نمازجنازہ سیدنگر علی پورچٹھہ میں ادا کردی گئی نماز جنازہ میں سابق ڈسٹرکٹ ناظم محمد فیاض چٹھہ اورعلاقہ بھر کی روحانی ،سیاسی، سماجی شخصیات کے علاوہ سینکڑوں افرادنے شرکت کی ، اس موقع پرصحافی رانا سلطان احمد، قیصراقبال وڑائچ اور قمرزمان سندھونے پیر سید عمران حیدرزیدی کی ہمشیرہ کی وفات پران سے تعزیت کرتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں