نوشہرہ ورکاں:سول ہسپتال کے عملہ کو فائر سیفٹی کی تربیت

نوشہرہ ورکاں:سول ہسپتال  کے عملہ کو فائر سیفٹی کی تربیت

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )ریسکیو 1122 کی جانب سے سول ہسپتال کے عملہ کو فائر سیفٹی کی تربیت دی گئی ۔

 سیفٹی آفیسر غلام یاسر بٹ اور ٹیم نے تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال کے عملہ کو آگ لگنے کی صورت میں فوری بھجانے ،بچاؤ کی حفاظتی تدابیر اور بلڈنگ سے انخلا کی عملی تربیت دی گئی ۔اسسٹنٹ کمشنر نوید حیدر اور چودھری اظہر عظمت ملہی نے خصوصی شرکت کی اور ریسکیو 1122 کے مشن کو سراہا ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں