7601 کلائنٹس کو سہولیات دیں

7601 کلائنٹس کو سہولیات دیں

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)محکمہ پاپولیشن ویلفیئر نے تین ماہ میں 96موبائل سروس یونٹس اور 195 سیٹلائٹ کیمپس کا انعقاد کیا جس میں 5787 جنرل کلائنٹس اور 7601فیملی پلاننگ کلائنٹس کو سہولیات فراہم کی گئیں۔

محکمہ پاپولیشن ویلفیئر نے تین ماہ میں 96موبائل سروس یونٹس اور 195 سیٹلائٹ کیمپس کا انعقاد کیا جس میں 5787 جنرل کلائنٹس اور 7601فیملی پلاننگ کلائنٹس کو سہولیات فراہم کی گئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں