جھوٹی کال کرنے پر مقدمہ درج

 جھوٹی کال کرنے پر مقدمہ درج

لالہ موسیٰ (نامہ نگار )ریسکیو 15 پر جھوٹی کال کرنے پر تھانہ گلیانہ نے مقدمہ درج کرلیا ،نوید اختر ولد صوبے خان نے کال کی کہ میرے گھر کے دروازے پر نامعلوم افراد ہوائی فائرنگ کر رہے ہیں جو جھوٹی ثابت ہوئی۔

ریسکیو 15 پر جھوٹی کال کرنے پر تھانہ گلیانہ نے مقدمہ درج کرلیا ،نوید اختر ولد صوبے خان نے کال کی کہ میرے گھر کے دروازے پر نامعلوم افراد ہوائی فائرنگ کر رہے ہیں جو جھوٹی ثابت ہوئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں