تین لڑکیوں سمیت 4 خواتین اغوا

 تین لڑکیوں سمیت 4 خواتین اغوا

ڈسکہ(نمائندہ دنیا )تین لڑکیاں اور شادی شدہ خاتون اغوا، ہپو گڑھا کے فیصل کی ہمشیرہ کو عاصم نے ،ڈسکہ کے عبدالرؤف کی بیٹی کو ملزم احتشام نے ،کوٹلی خانوں کے اقبال کی بیوی کو نامعلوم افراد نے جبکہ اصغر کی بیٹی کو چاند نے اغواکرلیا۔

تین لڑکیاں اور شادی شدہ خاتون اغوا، ہپو گڑھا کے فیصل کی ہمشیرہ کو عاصم نے ،ڈسکہ کے عبدالرؤف کی بیٹی کو ملزم احتشام نے ،کوٹلی خانوں کے اقبال کی بیوی کو نامعلوم افراد نے جبکہ اصغر کی بیٹی کو چاند نے اغواکرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں