ڈسکہ:نوجوان پرتشدد سرکے بال آدھی مونچھ اور داڑھی موند ڈالی

ڈسکہ:نوجوان پرتشدد سرکے بال  آدھی مونچھ اور داڑھی موند ڈالی

ڈسکہ(نمائندہ )پانچ ملزمان کا نوجوان پرتشدد سرکے بال ،آدھی مونچھ اور آدھی داڑھی موند ڈالی، ڈسکہ کے خالد کے بیٹے کو۔۔۔

 ملزمان شہروز ،اظہر،علی ،عمیر ،فہد اور نوید نے تشددکانشانہ بناتے ہوئے استر ے کیساتھ اس کے سر کے بال ،آدھی مونچھ اور آدھی داڑھی موند ڈالی، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں