لالہ موسیٰ:مبینہ پولیس مقابلہ میں ڈاکو ہلاک

لالہ موسیٰ:مبینہ پولیس  مقابلہ میں ڈاکو ہلاک

لالہ موسیٰ(نامہ نگار )گجرات شاہین چوک میں مبینہ پولیس مقابلہ ،1 ڈاکو ہلاک۔ملزم ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث تھا،ملزم دکیتی کی وارداتوں میں تھانہ بی ڈویژن پولیس کی ہراست میں تھا ۔

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ملزم کے ساتھیوں نے پولیس پر فائرنگ کی، ملزم کو موٹر سائیکل برآمدگی کے لیے لے کر جا رہے تھے ۔ساتھی ڈاکوؤں کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں