ڈسکہ:بھابھی اور بچوں کوکمرہ میں بندکرنے پر دیور کیخلاف مقدمہ

ڈسکہ:بھابھی اور بچوں کوکمرہ میں  بندکرنے پر دیور کیخلاف مقدمہ

ڈسکہ(نمائندہ دنیا ) بھابھی اوراسکے بچوں کوکمرہ میں بندکرنے پر دیور کیخلاف مقدمہ درج، ڈسکہ کی خاتون طیبہ عامر نے پولیس کودرخواست دی کہ اسکے۔۔۔

 دیور قمر شہزاد نے اسے اورا سکے بچوں کو مکان کی بالائی منزل میں قید کرکے دھمکیاں دیں کہ اگر تم نے مکان ایک ہفتہ میں خالی نہ کیاتو جان سے ماردونگا پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں