نوجوان گرفت میں آ گیا

نوجوان گرفت میں آ گیا

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر، نمائندہ دنیا)ون ویلنگ کرنے والے نوجوان کو موٹر سائیکل سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ پھوکلیان کے علاقہ میں پولیس نے شاہراہ پر کرتب دکھانے والے زوہیب اصغر کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔

ون ویلنگ کرنے والے نوجوان کو موٹر سائیکل سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ پھوکلیان کے علاقہ میں پولیس نے شاہراہ پر کرتب دکھانے والے زوہیب اصغر کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں