ہیڈ بمبانوالہ :بیٹے کا والد پر تشدد ، کمرے میں بند کر دیا

ہیڈ بمبانوالہ :بیٹے کا والد  پر تشدد ، کمرے میں بند کر دیا

ہیڈ بمبانوالہ ،ڈسکہ ،منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار،نمائندہ دنیا )بیٹے نے والد کوتشددکانشانہ بنا تے ہوئے کمرے میں بندکر دیا ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 نواحی گاؤں کنڈن سیان کے رشید کے بیٹے ریاض نے اس کو کمرے میں بندکرکے تشددکانشانہ بنایا اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں ،پولیس نے باپ کی درخواست پر بیٹے کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں