سمبڑیال :نوجوان 3دن سے پراسرارطورپر لاپتہ
سمبڑیال(سٹی رپورٹر)نوجوان تین دن سے پراسرارطورپر لاپتہ ہے ۔ سمبڑیال کے محلہ شیراں آباد کا رہائشی 19سالہ لقمان گھر سے ضروری کام کی۔۔۔
سلسلہ میں باہر گیا 3دن گزر جانے کے باوجود کوئی سراغ نہیں مل سکا، تھانہ سمبڑیال پولیس نے نوجوان کے چچا محمد اکبر کے درخواست پر نامعلوم افرادکے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔