واہنڈو :اوباشوں کی 11سالہ بچے سے بد فعلی
واہنڈو (نامہ نگار )واہنڈوکے نواحی گاؤں دوگل میں دو اوباش لڑکوں کی 11سالہ بچے کے ساتھ بد فعلی، دوگل کے۔
محمد عمران کا گیارہ سالہ بیٹے گلی میں کھیل رہا تھا تو گاؤں کے عبداللہ اور اویس نے گیارہ سالہ بچے کو ویران حویلی میں لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالہ پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے دونوں ملزموں کو گرفتار کر لیا ہے ۔