سیالکوٹ اور گردونواح میں غیر قانونی لاؤڈ سپیکر وں کا استعمال جاری
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )سیالکوٹ اور گردونواح میں غیر قانونی لاؤڈ سپیکر وں کا استعمال جاری، سبزی پھل فروشوں۔۔۔
گداگر ،پھیری والوں اور یڑھی بانوں نے شہریوں کا جینا حرام کردیا۔ سیالکو ٹ شہر اور گردونواح کے گلی محلوں میں غیر قانونی لاؤڈ سپیکر کے استعمال سے شہری پریشانی کا شکار ہوچکے ہیں سٹرکوں ،گلی ،کوچوں اور محلوں میں ایسے لوگوں کی بھرمار سے شہری شدید پریشان ہیں۔