مخالفین نے 2 بھائیوں سمیت 3 افراد کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

مخالفین نے 2 بھائیوں سمیت  3 افراد کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر) تین افراد کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا گیا ۔ تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ میں اراضی کے تنازع پر ذیشان مقصود کے والد اور تایا کو ڈنڈوں کے وار کرکے زخمی کردیا اور فرار ہو گئے ۔ چڈالی میں نور عالم، اعظم، عدنان اور انضمام نے تشدد سے امجد واجد کو زخمی کردیا ۔

 تین افراد کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا گیا ۔ تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ میں اراضی کے تنازع پر ذیشان مقصود کے والد اور تایا کو ڈنڈوں کے وار کرکے زخمی کردیا اور فرار ہو گئے ۔ چڈالی میں نور عالم، اعظم، عدنان اور انضمام نے تشدد سے امجد واجد کو زخمی کردیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں