سیالکوٹ:گریجوا یٹ کالج آف کامرس قلعہ کے کانو وکیشن کی تقر یب

سیالکوٹ:گریجوا یٹ کالج آف  کامرس قلعہ کے کانو وکیشن کی تقر یب

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نمائندہ دنیا) گورنمنٹ گریجوایٹ کالج آف کامرس قلعہ کی پہلے سالانہ کانو وکیشن کی پر وقا ر تقر یب منعقد ہو ئی جس میں سیالکوٹ چیمبر کے صدر اکرام الحق نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

تقر یب کی صدارت کالج کے پر نسپل کالج اصغر علی ڈوگر نے کی، ارکان چیمبر آف کامرس میاں محمدخلیل،محمد اعجاز غوری اور خالد محمود بھی شریک تھے ۔ اس موقع پر پر نسپل اصغر علی ڈوگر، پر نسپل خلیل باجوہ نے گورنمنٹ گریجوایٹ کالج آف کامرس سیالکوٹ کی ترقی میں اپنی خد مات پر رو شنی ڈالی۔صدر چیمبر نے پوزیشن لینے والے طلبا میں اسناد تقسیم کیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں