سیالکوٹ :شارٹ سرکٹ سے سلوشن بنانیوالی فیکٹری میں آ تشزد گی

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر )سلوش بنانیوالی فیکٹری میں اچانک آ گ بھڑک اٹھی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ اگوکی کے علاقہ نول موڑکے قریب سلوشن بنانے والی فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی آگ لگنے کے باعث۔۔۔
فیکٹری میں کام کرنے والے مزدوروں نے باہر بھاگ کر جان بچائی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر دو گھنٹے بعد آگ پر قابو پا لیا ،ریسکیو کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔