اوور لوڈنگ پر ڈرائیور گرفتار

اوور لوڈنگ پر ڈرائیور گرفتار

تتلے عالی(نامہ نگار)اوور لوڈنگ پر ٹرک ڈرائیور گرفت میں آگیا۔ماڑی خورد کے قریب ٹرک نمبر ٹی اے این870کو تیز رفتاری اور اوور لوڈنگ پر قبضہ میں لے لیا،ڈرائیور بشارت عباسی سکنہ آزاد کشمیر کو گرفتار کر لیا گیا۔

اوور لوڈنگ پر ٹرک ڈرائیور گرفت میں آگیا۔ماڑی خورد کے قریب ٹرک نمبر ٹی اے این870کو تیز رفتاری اور اوور لوڈنگ پر قبضہ میں لے لیا،ڈرائیور بشارت عباسی سکنہ آزاد کشمیر کو گرفتار کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں